the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ادونی ڈیویژن وقف افسر جناب الطاف حسین نے بتایا کہ ادونی شاہی جامع مسجد کے انتخابات کیلئے ہائی کورٹ نمبر 6 کے جج سی وی ناگارجن ریڈی نے وقف آفیسروں سے انتخابات کیلئے احکامات کو عدالت میں داخل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ جس کی بناء پر وقف افسران نے ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق شاہی جامع مسجد ادونی کے دوبارہ انتخابات کیلئے ہائی کورٹ میں احکامات



داخل کردئے ۔ لیکن ہائی کورٹ آف آندھرا پردیش کورٹ نمبر 6نے ان احکامات سے متفق نہ ہونے کی بنیادپر واعدے کو 6 نومبر کیلئے ملتوی کردیا ۔ اور یہ حکم جاری کیا کہ وقف سی ای او خود ہائی کورٹ میں حاضر ہوں ۔ ادونی ڈیویژن کے وقف آفیسر الطاف حسین نے یہ بتایا کہ اگلی سنوائی میں جو بھی فیصلہ ہوگا۔ اس کے مطابق ادونی ڈیویژن وقف کے حکام کورٹ کے احکامات کے مطابق کاروائی کرینگے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.